لاہور کے علاقے چوہنگ میں باپ کے سامنے بیٹی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گزشتہ روزنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےعشا فاطمہ کو قتل کردیا تھا۔ مقتولہ عشا فاطمہ الیکشن کمیشن کے ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر کی بیٹی تھی۔
اکیڈمی سے گھرجاتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مقتولہ کا پوسٹمارٹم جناح اسپتال میں ہوگا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/vbmOjnY
0 Comments