فیصل آباد بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، طلبہ کی کامیابی کا تناسب 52.12 فیصد رہا۔
فیصل آباد بورڈ نے نویم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، مجموعی طور پر امتحانات میں ایک لاکھ 97 ہزار 505 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق نویں جماعت کے امتحانات میں ایک لاکھ 2 ہزار 934 امیدوار پاس ہوئے، کامیابی کا مجموعی تناسب 52.12 فیصد رہا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/m71vqnF
0 Comments