Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ عندلیب فاطمہ کا ویڈیو بیان منظر عام پرآگیا

**اسلام آباد میں مبینہ تشدد کی شکار 13 سالہ گھریلوملازمہ عندلیب فاطمہ کا ویڈیوبیان سامنےآگیا۔ جس میں اس نے اپنے اوپر کیے گئےمظالم سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔

عندلیب فاطمہ نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میں گھر میں کام کرتی تھی تو مجھ پرظلم کیاجاتا تھا اورگرم پانی پھینکا جاتا تھا۔ میرےجسم کو گرم چمٹا لگا کر جلایا جاتا تھا۔

متاثرہ بچی نے بتایا کہ مجھے ہینگرسے مارا جاتا تھا۔ مالکن کےبچے بھی مارتےتھے۔ مجھ پر دو بار کتوں کو بھی چھوڑا گیا تھا۔

عندلیب فاطمہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ میں ڈری ہوئی تھی اس لیے کسی کو کچھ نہیں کہہ سکتی تھی۔ مالکن مجھے تعویز پلایا کرتی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزمہ زیتون عرف ثمرہ ضمانت پر ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/puT0ePF

Post a Comment

0 Comments