Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع

توشہ خانہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کہا گہا ہےکہ جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں،مشکلات کے باعث شوہرسے 22 اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی۔

بشریٰ بی بی نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی آئین اورقانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں،جدوجہد کیلئے ہرقربانی دینے کیلئے پرعزم ہیں،اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت خراب ہو رہی ہے،دوران قید چیئرمین پی ٹی آئی کا وزن بھی کم ہوگیا ہے،70 سالہ شخص کی گرتی صحت زندگی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/dz06gFl

Post a Comment

0 Comments