Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

قومی اسکواش ہیروحمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گٸے

قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گٸے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پرحمزہ خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ آرمی اسپورٹس ڈاٸریکٹوریٹ اورپاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے استقبال کیا۔اسکواش فیڈریشن کے عہدیدار،کوچ آصف خان بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیٸر اسکواش کا ٹاٸٹل جتوایا۔ جان شیرخان نے آخری بار1986 میں پاکستان کیلٸے ورلڈ ٹائٹل جیتا تھا۔وزیراعظم شاندارکارکردگی پرحمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ZBWFPSE

Post a Comment

0 Comments