Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

عدالتی حکام پر رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا گھر فیکٹری سکریٹریٹ اور دیگر جائیداد کو سول جج بانو قدسیہ کے حکم پر سیل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار کی سیالکوٹ میں رہائش گاہ سیکرٹریٹ فیکٹری اور شو روم کو سیل کر دیا گیا ہے، سول جج بانو قدسیہ کے حکم پر گھر سمیت دیگر جائیدادوں کو سیل کرکے قرقی کے نوٹسز لگا دئے گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے گھر کو خالی کراکر جبکہ فیکٹری مین موجود سکیورٹی عملہ اور ورکرز کو باہر نکال دیا گیا اور پھر سیل کیا گیا ہے۔دوران آپریشن ضلعی انتظامیہ سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔

حکام کا کہنا ہے ہے رہنما رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار اور ان کے بھائی عمر ڈار متعدد مقدمات میں اشتہاری ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/4i39vm8

Post a Comment

0 Comments