Ticker

6/recent/ticker-posts

Advertisement

Responsive Advertisement

بلوچستان; ضلع ہرنائی میں کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کان کے اندرزہریلی گیس بھر جانے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے

لیویزکے مطابق واقعہ شاہرگ میں واقع مائنز ایریا نمبر 151، بلاک نمبر چار اورکوئلہ کان نمبر 2 میں پیش آیا جہاں زہریلی گیس بھرجانے سے دو کان کن جاں بح ہو گئے۔

لیویزکےمطابق ایک کان کن کی لاش نکال لی گئی دوسرے کی لاش نکالنے کی کوششیں جاری ہیں ،مزید کانکنوں کی بھی کان میں موجودگی کی اطلاع ہے،مزدوراپنی مدد آپ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/AgkZnPl

Post a Comment

0 Comments